aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
در اصل یہ کتاب کئی جلدوں پر مشتمل ہے ۔اس کتاب میں ہلکے پھلکے چھوٹے چھوٹے مضامین ہیں جو خاصے پڑھنے کی چیز ہے اور اشفاق احمد نے ان کے ذریعہ اپنے تجربات ومشاہدات کو ضبط تحریر میں لاکر عوام کو بھی شامل کرنے کی کوشش کی ہے۔