Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : امراؤ مرزا دہلوی

ناشر : مطبوعہ دلی پرنٹنگ ورکس، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات

صفحات : 34

معاون : جامعہ ہمدردہلی

زیب النساء بیگم
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیب النساء بیگم ہندوستان کی وہ شہزادی تھی جس نے اپنی تمام تر آسائش و آرام کے باوجود اپنا شمار حلقہ ادب میں کرایا اور ہمیشہ کے لئے خود کو زندہ و جاوید کر لیا ۔ اس نے اگر ایسا نہ کیا ہوتا تو یقینی طور پر اس کی دیگر بہنوں اور ہندوستانی شہزادیوں کی طرح وہ بھی نابود ہو جاتی۔ یہ حقیقت ہے کہ آج زبدۃ النساء بیگم، بدر النساء بیگم، مہر النساء بیگم جو کہ زیب النساء بیگم کی ہی بہنیں ہیں ان کو کون جانتا ہے اگر کسی کا نام ہے تو وہ یہی شہزادی ہے جس نے اپنی شاعری کی بنا پر بہتوں کو مطالعہ کرنے پر مجبور کیا۔ اسی شہزادی کا ذکر اور اس کی حیات و شاعری کا تذکرہ اس کتاب میں کیا گیا ہے اور اس کی شاعری کی قدروں کو جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے