aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ضیائے مبین سید مبین علوی کا شعری مجموعہ ہے، مبین صاحب کا یہ دوسرا شعری مجموعہ ہے جو حمد ،نعت اور منقبت پر مشتمل ہے ،ضیاے مبین سید مبین علوی کی وفات کے بعد منظرِ عام پر آیا سید مبین علوی کے اجداد اودھ سے تعلق رکھتے تھے لیکن آپ ملازمت کے سلسلے میں حیدرآباد پہنچے اور یہیں سکونت اختیار کر لی ،استاد شاعر جنبش حیدرآبادی کی دوستی نے طبعیت شعر گوئی کی طرف مبذول کر دی اور آپ شعری نشستوں میں شرکت فرمانے لگے ،نیز آپ کی شہرت اور مقبولیت بڑھنے لگی اور آہستہ آہستہ آپ کا شمار حیدرآباد کے معتبر شعرا اے اکرام میں ہونے لگا.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free