Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ کتاب کئی زاویوں سے اہم ہے۔ قربان علی بیگ سالکؔ اپنے زمانے کے انتہائی اہم شخصیات میں شمار کیے جاتے تھے۔ ان کی ایک حیثیت تو یہ ہے کہ اپنے زمانے میں وہ اساتذہ میں شمار ہوتے تھے اور اپنے عہد میں انہوں نے زبان کی جو خدمت کی ہے وہ بھولے جانے کے قابل نہیں۔ دوسری بڑی شناخت یہ کہ غالبؔ کے شاگردوں میں سے ہیں۔ سالک کے بارے میں مالک رام کا کہنا ہے کہ وہ غالب کے ان شاگردوں میں سے ہیں جنہوں نے نہ صرف ان کی جلائی ہوئی شمع روشن رکھی بلکہ اس کے آگے بھی بہت سی شمعیں روشن کیئے۔ یہ بڑے افسوس کی بات ہے کہ سالک کو اردو ادب میں توجہ نہ مل سکی جس کے وہ حقدار ہیں۔ اس زاویے سے اگر دیکھا جائے تو اس کتاب کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے