Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : کرشنا سوبتی

اشاعت : 001

ناشر : ساہتیہ اکادمی، دہلی

مقام اشاعت : انڈیا

سن اشاعت : 1997

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : ناول, ناول

صفحات : 478

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 81-260-0301-4

مترجم : حیدر جعفری سید

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

زندگی نامہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

کرشنا سوبتی صرف ایک تخلیق کار ہی نہیں بلکہ مذہبِ انسانیت کی علمبردار تھیں ۔ انہوں نے خود کو ہندی دنیا تک ہی محدود نہیں رکھا۔ بلکہ دنیا کے ان تمام ادیبوں اور شاعروں سے اپنی وابستگی رکھی جو فلاحِ انسانیت کے لئے سرگرم رہے ۔ وہ حقوقِ نسواں کی محافظ تھیں۔ان کا تخلیقی سفر بیسویں صدی کے نصف میں شروع ہوا اور وہ اکیسویں صدی کی دوسری دہائی تک لکھتی رہیں۔اگر لسانی نقطۂ نظر سے دیکھیں تو وہ ہندی زبان میں لکھتی تھیں لیکن ان کی تخلیقی قوت نے دوسری زبانوں کے ادیبوں اور فنکاروں کو بھی ہمیشہ متوجہ کیا ۔ان کی زبان خالص ہندوستانی تھی۔ ان کے یہاں مصنوعی سنسکرت آمیز ہندی کا چلن دیکھنے کو نہیں ملتا بلکہ وہ فطری زبان کو فوقیت دیتی تھیں۔ان کی تحریروں میں تقسیمِ وطن کا کرب ،ہجرت کا درداورفرقہ وارانہ فسادات کی تباہ کاریوں کی تصویریں دکھائی دیتی ہیں۔زیر نظر کتاب "زندگی نامہ ان کا شاہ کار ناول ہے،جو در اصل ہندی میں لکھا گیا تھا بلکہ زندگی نامہ کو ہندی کے آفاقی ادب میں شمار کیا جاتا ہے۔ تاہم بعد میں اس کا اردو میں ترجمہ کیا گیا اس ناول کے لیے انھیں 1980 میں ساہتیہ اکادمی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے