نئی نسل کے اہم شاعر قیصر منور کا تعلق کراچی پاکستان سے ہے۔ وہ 8 اکتوبر1986 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ پیشے کے لحاظ سے صحافی ہیں۔ نظموں اور غزلوں دونوں اصناف میں مضبوظ جدید اور کلاسیکی رنگ میں لکھتے ہیں۔ کراچی کے نمائندہ شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.