Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
ترتیب بہ اعتبار فلٹر

افکار، بھوپال

افکار بھوپال؍ کراچی بھی ترقی پسندوں کا ایک اہم رسالہ ہے۔ یہ صہبا لکھنوی کی ادارت میں شائع ہوتا تھا۔ اس میں جہاں ادبی تخلیقات شائع ہوتی تھیں وہیں ملکی اور غیر ملکی تراجم بھی اشاعت پذیر ہوتے تھے۔ افکار کا خصوصی کارنامہ خود نوشت سوانح عمریوں کی اشاعت ہے۔ اس کے خاص نمبروں میں برطانیہ میں اردو نمبر، جوش نمبر، فیض نمبر، امیر خسرو نمبر، ندیم نمبر، غالب نمبر، آزادی نمبر، مجاز نمبروغیرہ قابل ذکر ہیں۔

فلٹر سارے مٹائیں

شمارہ نمبر

سارے دیکھیں

اشاعت کا سال

مدیر

ناشر

لائبریری

بولیے