Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
ترتیب بہ اعتبار فلٹر

علی گڑھ میگزین

1920میں پروفیسر رشید احمد صدیقی کی ادارت میں علی گڑھ میگزین کا اجرا ہوا۔اس کی ادارت سے اردو کی بہت اہم شخصیات کی وابستگی رہی ہے جن میں خواجہ منظور حسین، آل احمد سرور، ظفر احمد صدیقی، جاں نثار اختر،ابواللیث صدیقی ،بشیر بدروغیرہ قابل ذکر ہیں۔ اس میں بہت سے اہم علمی و ادبی مضامین شائع ہوتے رہے ہیں۔ اس رسالے نے بھی ادبی ذوق کو جلا بخشنے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کے خصوصی شمارے جو قیمتی دستاویز کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان میں علی گڑھ نمبر، غالب نمبر، اقبال نمبر، اکبر الہ آبادی نمبر، طنز و ظرافت نمبر ، فانی نمبراور مجاز نمبر قابل ذکر ہیں۔

ترتیب بہ اعتبار :   Recommended

Go to:

فلٹر سارے مٹائیں

شمارہ نمبر

سارے دیکھیں

اشاعت کا سال

سارے دیکھیں

مہینہ

سارے دیکھیں

مدیر

سارے دیکھیں

ناشر

سارے دیکھیں

لائبریری

سارے دیکھیں

خصوصی شمارہ

سارے دیکھیں
بولیے