Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
ترتیب بہ اعتبار فلٹر

ہمایوں، لاہور

1921مںھ لاہور سے ماہں بشر احمد نے اپنے والدجسٹس محمد شاہ دین ہمایوں کی یاد مںر اس کا آغاز کاب تھا۔ اس مںت علمی ، ادبی، تمدنی، اخلاتی مضامنظ شائع ہوا کرتے تھے۔ بزم ہمایوں، جہاں نما، محفل ادب، آپ اور ہم جسےع عنوانات کے تحت تخلقانت شائع کی جاتی تھںع۔ افسانے اور شاعری کا بھی وافر حصہ تھا۔ اس رسالے مںس اردو ہندی چپقلش کے حوالے سے بشرے احمد ، ڈاکٹر محی الدین، محمد حسنج ادیب، تاجور نجبا آبادی، مولوی عبد العزیز، ناظر دہلوی ، مولانا وحدم الدین کے مضامن شائع ہوئے۔ اسی طرح ہمایوں مںئ آثار قدیمہ کے موضوع پر مولوی عبد اللہ، بشرں احمد، تاجور نجب آبادی، تمکن کاظمی، حسن نظامی، دیوانہ بریلوی، مبارک علی، مقبول رحمان، منصور احمد کے مضامنی شائع ہوئے۔

ترتیب بہ اعتبار :   Recommended

Go to:

فلٹر سارے مٹائیں

شمارہ نمبر

سارے دیکھیں

اشاعت کا سال

سارے دیکھیں

مہینہ

سارے دیکھیں

مدیر

سارے دیکھیں

ناشر

سارے دیکھیں

لائبریری

سارے دیکھیں

خصوصی شمارہ

سارے دیکھیں
بولیے