Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
ترتیب بہ اعتبار فلٹر

نگار، پاکستان

فروری 1922مںو نگار کا اجراء ہوا۔ رسالہ کے سرورق پر ’مجلہ علمہن و ادبہا‘ درج ہوتا تھا۔ رئست التحریر نابز فتحپوری تھے اور معاون مدیر کی حت سے مخمور اکبرآبادی کا نام شائع ہوتا تھا۔ علامہ نالز فتح پوری نے ترکی کی انقلابی اور رومانی شاعرہ نگار بنت عثمان سے متاثر ہوکر اس کا نام نگار رکھا تھا۔ یہ اردو کا ایک اہم رسالہ تھا۔ اس مجلے کا ارتکاز اہم ادبی، تہذییل، مذہبی، تارییی اور تمدنی مباحث و مسائل پر تھا۔اس مںی ایک کالم ’’مالہ اور ماعلہد ‘‘ کے عنوان سے تھا۔ جس مں2 شعری محاسن و معائب پر ببا،ک گفتگو ہوتی تھی۔ اب یہ سلسلہ معدوم ہو گا ہے جس کی وجہ سے اصلاح سخن کی روایت ختم ہو گئی۔ اس رسالے نے بھی ادبی ذہنوں کو متاثر کا ۔ خاص طور پر نگار کے ادبی اور مذہبی مباحث سے وہ جمود ٹوٹا جو ادبی اور مذہبی معاشرے پر طاری تھا۔ علامہ نایز فتحپوری نے نگار کو عالمانہ اور دانش وارانہ رنگ و روپ عطا کاا تھا اور وہ نہںر چاہتے تھے کہ رسالہ صرف ادبی موضوعات اور مباحث پر مرکوز ہو بلکہ نگار مںس تمام علوم و فنون کا استقصا ان کا مطلوب و مقصود تھا۔

ترتیب بہ اعتبار :   Recommended

Go to:

فلٹر سارے مٹائیں

شمارہ نمبر

سارے دیکھیں

اشاعت کا سال

سارے دیکھیں

مہینہ

سارے دیکھیں

مدیر

سارے دیکھیں

ناشر

سارے دیکھیں

لائبریری

سارے دیکھیں

خصوصی شمارہ

سارے دیکھیں
بولیے