Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
ترتیب بہ اعتبار فلٹر

شاعر، ممبئی

1930ہی مںی شاعر کا اجرا جمعتش الشعرا ہند کے آرگن کے طور پر ’قصرالادب‘ آگرہ سے مرزا غالب کی یوم وفات پر ہوا۔ اس مںا نگراں کے طور پر علامہ سمایب اکبرآبادی اور مدیر مسئول کی حت پ سے منظر صدییس اکبرآبادی کا نام درج ہوتا تھا۔ اس مجلہ کا مقصد اصلاح فن اور تجدید قواعد تھا۔ اس کے مستقل عنوانات مںع اصلاح سخن، شاعرانہ معلومات، محاکات، معاور، محاورات دہلی، عام فہم عروض تھے۔ اس کا زورمناظمہ پر تھا۔ اس رسالے نے بھی ادبی ذہنوں پر اہم نقوش مرتب کےت۔ افتخار امام صدییت کے دور ادارت مں شاعر کے نئے تجربات کی وجہ سے بھی اسے بے پناہ مقبولتل ملی۔ اس کی اشاعت کا عرصہ بہت طویل ہے اور اس اشاعتی عرصے میں شاعر نے بہت سے خصوصی شمارے اور اعترافی گوشے شائع کےن اور اردو ادب کو نئے نئے موضوعات ، زاویوں اور جہات سے روشناس کرایا۔ شاعر کے جن خصوصی شماروں کو عالمی سطح پر بے پناہ مقبولت حاصل ہوئی ان مںد ہم عصر اردو ادب نمبر، عالمی اردو قلم کار ،خواتنے نمبر، قومی ییجہت نمبر، اقبال نمبر، ڈراما نمبر، افسانہ نمبر، منٹو نمبر وغرتہ قابل ذکر ہں ۔

ترتیب بہ اعتبار :   Recommended

Go to:

فلٹر سارے مٹائیں

شمارہ نمبر

سارے دیکھیں

اشاعت کا سال

سارے دیکھیں

مہینہ

سارے دیکھیں

مدیر

سارے دیکھیں

ناشر

سارے دیکھیں

درجہ بندی

لائبریری

سارے دیکھیں

خصوصی شمارہ

سارے دیکھیں
بولیے