Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
ترتیب بہ اعتبار فلٹر

اردو، اورنگ آباد دکن

انجمن ترقی اردو ہند کا ترجمان رسالہ اردو کااجرا جنوری1921مںئ ہوا۔رسالہ اردو مں بلند پایہ مستند اور معتبر تحقییی و تنقدتی مضامنر شائع ہوا کرتے تھے۔ یہ رسالہ اتنا اہم تھا کہ اسے پریم چند نے’ اردو رسالوں کا قافلہ سالار‘ کہا ۔ افکار و واقعات کے تحت مولوی عبد الحق اردو کی صورت حال پر لکھا کرتے تھے۔ اس رسالے مںا اردو ہندی تنازعہ کے تعلق سے بھی بہت سی تحریریں شائع ہوئیں۔باد ہ کہن کے تحت شعرا کا تذکرہ اور کلام بھی شائع ہوتا تھا۔ مولوی غلام ربانی کا اس رسالے کے بارے مں یہ خاتل تھاکہ’’ہندوستان کا تو ذکر کاو ہے یورپ اور امریکہ مںر بہت کم رسالے ہںس جن کا معاار اتنا بلند اور مذاق اتنا پاکزخہ ہو جسات اردو کا۔ ‘‘ رسالہ اردو تقسمے ہند کے بعد پاکستان سے شائع ہونے لگا۔ رسالہ اردو کا اشاریہ 1921تا1962 ماخذات کے مصنف سدب سرفراز علی رضوی نے مرتب کار ہے اور1966سے 1998تک کا اشاریہ مصباح العثمان نے ترتب9 دیا ہے۔ ڈاکٹر یونس غازی نے شمارے کی ترتب کے لحاظ سے تمام مشمولات کا ذکر کاک ہے۔ جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ رسالہ اردو کا موضوعاتی کنوتس بہت وسعا تھا اور بقول جمل الدین عالی:’’رسالہ اردو نے علمی انداز اور تحقیکا اپروچ کی وہ بنیادڈالی جو اردو مںع تقریباً نا پد تھی ۔اس طرح دیکھا جائے تو اردو صحافت کی تحققم مںا بھی یہ رسالہ ایک رہنما کی حتہے رکھتا ہے۔

ترتیب بہ اعتبار :   Recommended

Go to:

فلٹر سارے مٹائیں

شمارہ نمبر

سارے دیکھیں

اشاعت کا سال

سارے دیکھیں

مہینہ

مدیر

سارے دیکھیں

ناشر

درجہ بندی

لائبریری

سارے دیکھیں
بولیے