Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
ترتیب بہ اعتبار فلٹر

اردوئے معلی، علی گڑھ

1903میں اردوئے معلی علی گڑھ کی سے شروع ہوئی اس مں سیاسی نوعیت کے مضامین کے ساتھ ساتھ ادبی، سوانحی، علمی و تاریخی تمدنی تحریریں شائع ہوا کرتی تھں۔ حسرت موہانی نے اس رسالے کو ادب اور سیاست کا ایک حسین امتزاج بنایا تھا۔اس مجلہ نے سیاسی شعور کی بیداری کے ساتھ ساتھ اعلیٰ ادبی ذوق پیداا کرنے میں اہم کردار ادا کاا۔ یہ رسالہ تحقیق و تنقید ، سیاسی شعور، انتخاب کلام اور تبصروں کے لحاظ سے اپنی مثال آپ ہے۔ اگر اس کا غور سے مطالعہ کیا جائے تو حسرت کو صرف ایک بڑا شاعر ہی نہیں بلکہ ایک اچھا محقیق اور ایک سنجیدہ اور قابل قدر نقاد ماننے میں کسی کو تامل نہ ہوگا۔

ترتیب بہ اعتبار :   Recommended

Go to:

فلٹر سارے مٹائیں

شمارہ نمبر

سارے دیکھیں

اشاعت کا سال

سارے دیکھیں

مہینہ

سارے دیکھیں

مدیر

ناشر

سارے دیکھیں

لائبریری

سارے دیکھیں

خصوصی شمارہ

بولیے