aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پڑھیے 15 یہاں نثر کی مختلف اصناف کو پڑھیں جن میں افسانے، مضامین، انٹرویوز، اقوال اور مختلف نثری مواد شامل ہے
اردو افسانہ نویسوں کی منتخب تخلیقات کا سب سے بڑا ذخیرہ
3089
"افسانچہ" نثرکی وہ صنف ہے جس میں کہانی کو بہت ہی مختصرلفظیات کے سہارے بیان کیا گیا ہو۔
166
"طنز و مزاح" نثر کی ایک صنف ہے بات کو اس انداز اور تکنیک سے پیش کرنا کہ اس میں طنز و تنقید کے ساتھ حس ظرافت بھی شامل ہو۔
351
"ڈرامہ" یہ ادب کی ایک صنف ہے جس میں کسی کہانی ،واقعہ اور مکالمے کو اس طرح ترتیب دیا جاتا ہے کہ اسے ادا کاری اور کردار کے سہارے پیش کیا جا سکے۔
65
"خاکہ" کے لغوی معنی "تصویر کا ڈھانچہ" اور اصطلاح میں نثر کی ایسی صنف ہے جس میں کسی شخص کی ظاہری اور باطنی تصویرکھینچی جائے۔
75
"خود نوشت سوانح " یہ ایک ادبی صنف جس میں مصنف اپنی ذاتی زندگی کے تجربات، خیالات یا جذبات کو بیان کرتا ہے،۔ یہ اردو ادب میں خود اظہار اور خود شناسی کی ایک شکل ہے۔
5
"رپورتاژ" نثر کی ایک صحافتی صنف ہے۔ جس میں کسی چشم دید واقعہ کی روداد پیش کی جاتی ہے۔
15
اس انتخاب میں ادبی شاعروں اور ادیبوں سے متعلق مضحکہ خیز واقعات یا دلچسپ کہانیاں شامل ہیں۔
284
بچوں کے لئے خصوصی طور پر لکھی گئی کہانیاں ہیں جو مختلف موضوعات پر کہانی کا اخلاقی سبق شامل کرتی ہیں۔ یہ کہانیاں ایسے تیار کی گئی ہیں کہ وہ بچوں کو دلچسپی سے مشغول رکھتی ہیں۔
469
"انٹرویو" ایسا مکالمہ ہے جس میں علمی اور ادبی شخصیات سماجی اہمیت کے مسائل کے ساتھ ساتھ اپنے کام کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کریں۔
11
کسی محقق اور مفکر کی مستند اور مدلل بات کو "قول" کہتے ہیں۔
738
"خط" نثر کی ایک صنف ہے ۔یہ دو افراد کے درمیان لکھی جانے والی ایسی تحریر یا عبارت ہوتی ہے جس میں ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا گیا ہو۔
10
"تلمیح" ایک ایسی صنعت ہے جس میں مشہور ادبی، ثقافتی، تاریخی شخصیات، واقعات یا متون کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے۔ تلمیح کے الفاظ یا جملے مختصر ہوتے ہیں مگر ان کے پیچھے کوئی تاریخ یا واقعہ پوشیدہ ہوتا ہے۔
95
یہ نثر کی ایک خاص صنف ہے ۔ کسی بھی موضوع پرمعلوماتی اور مدلّل تحریر کو "مضمون" کہا جاتا ہے۔
1133
"ناولٹ" ایک نثری صنف ہے اس میں ناول کے مقابلے میں الفاظ کی تعداد کم ہوتی ہے، لیکن افسانے کی دوسری شکلوں جیسے افسانچے یا مائیکرو فکشن کے مقابلے میں الفاظ کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔
3
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books