aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو شاعری کرنے اور سیکھنے کے لئے ریختہ کے ٹول اور وسائل سے مدد حاصل کریں
ریختہ تقطیع ایک ایسا سافٹ ویئرہے جس کی مدد سے آپ اپنی غزل یا شعر کے اوزان کو دریافت کر سکتے ہیں۔ یہ ٹول ریختہ لیبزکے تیار کردہ الگوردم پر کام کرتا ہے، جو مشین لرننگ پر مبنی ہے۔ اس ٹول سے آپ معلوم کر سکتے ہیں کہ آپ کا کلام (غزل/شعر) بحر میں ہے یا نہیں، اگر اس میں غلطیاں ہیں تو ان کی نشان دہی ہو سکے اور انہیں درست کیا جا سکے۔
ریختہ پر دستیاب 70,000 غزلوں کے وسیع مجموعہ سے حاصل شدہ 10,000 سے زائد الفاظ پر مشتمل قافیہ ڈکشنری کا استعمال کریں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets