اک حسیں شام کو دل میرا کھو گیا
دلچسپ معلومات
دلہن ایک رات کی (1966)
اک حسیں شام کو دل میرا کھو گیا
پہلے اپنا ہوا کرتا تھا
اب کسی کا ہو گیا
مدتوں سے آرزو تھی
زندگی میں کوئی آئے
سونی سونی زندگی میں
کوئی شمع جھلملائے
وہ جو آئے تو روشن زمانہ ہو گیا
ایک حسیں
میرے دل کے کارواں کو
لے چلا ہے آج کوئی
شبنمی سی جس کی آنکھیں
تھوڑی جاگی تھوڑی سوئی
ان کو دیکھا تو موسم سہانا ہو گیا
ایک حسیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.