اچھا جی میں ہاری چلو مان جاؤ نا
دلچسپ معلومات
فلم : کالا پانی سال : 1958 گلوکار : آشا بھونسلے،محمد رفیع موسیقار : ایس ڈی برمن اداکار : دیوآنند، مدھوبالا
اچھا جی میں ہاری چلو مان جاؤ نا
دیکھی سب کی یاری میرا دل جلاؤ نا
چھوٹے سے قصور پہ ایسے ہو خفا
روٹھے تو حضور تھے میری کیا خطا
دیکھو دل نہ توڑو
چھوڑو ہاتھ چھوڑو
چھوڑ دیا تو ہاتھ ملو گے سمجھے
اجی سمجھے
اچھا جی میں ہاری چلو مان جاؤ نا
جیون کے یہ راستے لمبے ہیں صنم
کاٹیں گے یہ زندگی ٹھوکر کھا کے ہم
ظالم ساتھ لے لے
اچھے ہم اکیلے
چار قدم بھی چل نہ سکو گے سمجھے
ہاں سمجھے
اچھا جی میں ہاری چلو مان جاؤ نا
جاؤ رہ سکو گے نہ تم بھی چین سے
تم تو خیر لوٹنا جینے کے مزے
کیا کرنا ہے جی کے
ہو رہنا کسی کے
ہم نہ رہے تو یاد کرو گے سمجھے
اچھا جی میں ہاری چلو مان جاؤ نا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.