دھیرے دھیرے چل چاند گگن میں
دلچسپ معلومات
فلم : لو میرج سال: 1959 گلوکار : محمد رفیع، لتا منگیشکر موسیقار : شنکر جے کشن اداکار : دیو آنند، مالا سنہا
دھیرے دھیرے چل چاند گگن میں
کہیں ڈھل نہ جائے رات ٹوٹ نہ جائے سپنے
دھیرے دھیرے چل چاند گگن میں
تو جھوم کے چلے تو دل پہ چلے کٹاری
ہے میٹھی چھری یہ ظالم نظر تمہاری
گن گن گونجے راگ آج پون میں
دھیرے دھیرے چل چاند گگن میں
وہ کیا چیز تھی ملا کے نظر پلا دی
ہوا وہ اثر کہ ہم نے نظر جھکا دی
ہوں گی دو دو بات آج ملن میں
دھیرے دھیرے چل چاند گگن میں
دو دل مل گئے دیے جل گئے ہزاروں
آج تم مل گئے تو گل کھل گئے ہزاروں
رم جھم برسے پیار آج چمن میں
دھیرے دھیرے چل چاند گگن میں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.