Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

دکھی من میرے سن میرا کہنا

ساحر لدھیانوی

دکھی من میرے سن میرا کہنا

ساحر لدھیانوی

MORE BYساحر لدھیانوی

    دلچسپ معلومات

    فلم : فنٹوش 1956سال: گلوکار : کشور کمار موسیقار : ایس ڈی برمن اداکار : دیوآنند، شیلا رمانی

    دکھی من میرے سن میرا کہنا

    جہاں نہیں چینا وہاں نہیں رہنا

    درد ہمارا کوئی نہ جانے

    اپنی غرض کے سب ہیں دیوانے

    کس کے آگے رونا روئے

    دیس پرایا لوگ بیگانے

    دکھی من میرے سن میرا کہنا

    لاکھ یہاں جھولی پھیلا لے

    کچھ نہیں دیں گے ی جگ والے

    پتھر کے دل موم نہ ہوں گے

    چاہے جتنا نیر بہا لے

    دکھی من میرے سن میرا کہنا

    اپنے لیے کب ہیں یہ میلے

    ہم ہیں ہر ایک میلے میں اکیلے

    کیا پائے گا اس میں رہ کر

    جو دنیا جیون سے کھیلے

    دکھی من میرے سن میرا کہنا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے