ہم بے_خودی میں تم کو پکارے چلے گئے
دلچسپ معلومات
فلم : کالا پانی سال : 1958 گلوکار : محمد رفیع موسیقار : ایس ڈی برمن اداکار : دیوآنند، نلنی جیونت
ہم بے خودی میں تم کو پکارے چلے گئے
ساگر میں زندگی کو اتارے چلے گئے
دیکھا کیے تمہیں ہم بن کے دیوانہ
اترا جو نشہ تو ہم نے یہ جانا
سارے وہ زندگی کے سہارے چلے گئے
ہم بے خودی میں تم کو پکارے چلے گئے
تم تو نہ کہو ہم خود ہی سے کھیلے
ڈوبے نہیں ہم ہی یوں نشے میں اکیلے
شیشے میں آپ کو بھی اتارے چلے گئے
ہم بے خودی میں تم کو پکارے چلے گئے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.