مانا جناب نے پکارا نہیں
دلچسپ معلومات
فلم : پئینگ گیسٹ سال: 1957 گلوکار : کشور کمار موسیقار : ایس ڈی برمن اداکار : دیو آنند، نوتن
مانا جناب نے پکارا نہیں
کیا میرا ساتھ بھی گوارا نہیں
مفت میں بن کے چل دئے تن کے
واللہ جواب تمہارا نہیں
یاروں کا چلن ہے غلامی دیتے ہیں حسینوں کو سلامی
غصہ نہ کیجیے جانے بھی دیجیے
بندگی تو بندگی تو لیجیے صاحب
مانا جناب نے پکارا نہیں
ٹوٹا پھوٹا دل یہ ہمارا جیسا بھی ہے اب ہے تمہارا
ادھر دیکھیے نظر پھینکیے
دل لگی نہ دل لگی نہ کیجیے صاحب
مانا جناب نے پکارا نہیں
ماشاء اللہ کہنا تو مانا بن گیا بگڑا زمانہ
تم کو ہنسا دیا پیار سکھا دیا
شکریہ تو شکریہ تو کیجیے صاحب
مانا جناب نے پکارا نہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.