Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

تیرے صدقے ملا دے میرا یار اوپر والے

ایس ایچ بہاری

تیرے صدقے ملا دے میرا یار اوپر والے

ایس ایچ بہاری

MORE BYایس ایچ بہاری

    دلچسپ معلومات

    اپنا بنا کے دیکھو(1963)

    تیرے صدقے ملا دے میرا یار اوپر والے

    دیکھوں دنیا کی میں بھی بہار اوپر والے

    ذرا سن لے تو اس کی پکار اوپر والے

    ہے یہ مجنوں بڑا ہی بے قرار اوپر والے

    مشکل میں ہے یہ محبت کا روگی

    کیا جانے کب یہ بلا دور ہوگی

    دل میں جو اس کی ہے سچی محبت

    کر دے تو بیڑا اس کا پار اوپر والے

    ذرا سن لے تو اس کی

    راتیں گزاروں میں گن گن کے تارے

    تڑپا کروں میں محبت کے مارے

    بیتے نہ ظالم جدائی کی گھڑیاں

    سینہ میں لگی ہے قطار اوپر والے

    ذرا سن لے تو اس کی

    راز دلوں کے تو ہی جانتا ہے

    بندوں کو مالک تو پہچانتا ہے

    چھپتے نہیں ہیں حسینوں کے چہرے

    کر لے یہ جتن یہ ہزار اوپر والے

    تیرے صدقے ملا دے میرا یار اوپر والے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے