یہ بہار یہ سماں یہ جھومتی جوانیاں
دلچسپ معلومات
دلی کا ٹھگ (1958)
یہ بہار یہ سماں یہ جھومتی جوانیاں
دیکھیے کدھر کدھر جائیے کہاں کہاں
بہک رہی ہے اس طرح حسن و عشق کی نظر
چلا ہے راہ بھول کے جیسے کوئی بے خبر
مستیوں میں ڈوبتی لو چلی ہے زندگی
کھو گیا ہے پیار کے خواب میں جہاں
یہ بہار یہ سماں یہ جھومتی جوانیاں
دیکھ ایسا وقت پھر ملے نہ زندگانی میں
گوری گوری باہوں نے لگا دی آگ پانی میں
کس نے رنگ گھولا ہے موج ایک شعلہ ہے
جل رہے ہیں آج یہ زمین و آسماں
یہ بہار یہ سماں یہ جھومتی جوانیاں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.