یہ دل نہ ہوتا بیچارہ قدم نہ ہوتے آوارہ
دلچسپ معلومات
فلم : جیول تھیف سال: 1967 گلوکار : کشور کمار موسیقار : ایس ڈی برمن اداکار : دیوآنند، وجینتی مالا، اشوک کمار، تنوجہ
یہ دل نہ ہوتا بیچارہ قدم نہ ہوتے آوارہ
جو خوبصورت کوئی اپنا ہم سفر ہوتا
سنا جب سے زمانے ہیں بہار کے
ہم بھی آئے ہیں راہی بن کے پیار کے
کوئی نہ کوئی بلائے گا کھڑے ہیں ہم بھی راہوں میں
یہ دل نہ ہوتا بیچارہ قدم نہ ہوتے آوارہ
جو خوبصورت کوئی اپنا ہم سفر ہوتا
ارے مانا اس کو نہیں میں پہچانتا
بندہ اس کا پتا بھی نہیں جانتا
ملنا لکھا ہے تو آئے گا کھڑے ہیں ہم بھی راہوں میں
یہ دل نہ ہوتا بیچارہ قدم نہ ہوتے آوارہ
جو خوبصورت کوئی اپنا ہم سفر ہوتا
اس کی دھن میں پڑے گا دکھ جھیلنا
سیکھا ہم نے بھی پتھروں سے کھیلنا
صورت کبھی تو دکھائے گا پڑے ہیں ہم بھی راہوں میں
یہ دل نہ ہوتا بیچارہ قدم نہ ہوتے آوارہ
جو خوبصورت کوئی اپنا ہم سفر ہوتا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.