یوں تو ہم نے لاکھ حسیں دیکھے ہیں
دلچسپ معلومات
فلم : تم سا نہیں دیکھا سال: 1957 گلوکار : محمد رفیع موسیقار : او پی نیر اداکار : شمی کپور، امیتا بچن
یوں تو ہم نے لاکھ حسیں دیکھے ہیں
تم سا نہیں دیکھا
اف یہ نظر اف یہ ادا
کون نہ اب ہوگا فدا
زلفیں ہیں یا بدلیاں
آنکھیں ہیں یا بجلیاں
جانے کس کس کی آئے گی قضا
یوں تو ہم نے لاکھ حسیں دیکھے ہیں
تم سا نہیں دیکھا
تم بھی حسیں رت بھی حسیں
آج یہ دل بس میں نہیں
راستے خاموش ہیں دھڑکنیں مدہوش ہیں
پیے بن آج ہمیں چڑھا ہے نشہ
یوں تو ہم نے لاکھ حسیں دیکھے ہیں
تم سا نہیں دیکھا
تم نہ اگر بولو گے صنم
مر تو نہیں جائیں گے ہم
یا پری یا حور ہو اتنے کیوں مغرور ہو
مان کے تو دیکھو کبھی کسی کا کہا
یوں تو ہم نے لاکھ حسیں دیکھے ہیں
تم سا نہیں دیکھا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.