فلمی گیت
مشہور فلم نغمہ نگار اور شاعر، بالی وڈ کے لیے مشہور اور یادگار گانے لکھے
طنز و مزاح کے معروف شاعر ، اہم فلم نغمہ نگار ، فلم ’ میرا سایہ‘ کے گیت ’ جھمکا گرارے ‘ کے لئے مشہور
اہم ترین ترقی پسند شاعر اور مشہور نغمہ نگار۔ اپنی احتجاجی شاعری کے لئے مقبول
ہندوستان کے ممتاز ترین ترقی پسند غزل گو شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار۔ دادا صاحب پھالکے اعزاز سے سرفراز
ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل، مقبول عام شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار اور نثر نگار، اپنی غزل ’کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا۔۔۔۔‘ کے لئے مشہور