Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اپنی ہتھیلیوں میں اجالے سمیٹ لو

علیم صبا نویدی

اپنی ہتھیلیوں میں اجالے سمیٹ لو

علیم صبا نویدی

MORE BYعلیم صبا نویدی

    اپنی ہتھیلیوں میں اجالے سمیٹ لو

    میں شب گزیدہ ہوں مجھے تم دور پھینک دو

    نظروں کی رکھ کے انگلیاں میری شبوں پہ تم

    میرے اکیلے پن کا ذرا زہر چوس لو

    صدیوں کو دے کے آیا ہوں کتنے نئے خیال

    میرا بھی نام صفحۂ تاریخ پر لکھو

    جتنی طویل عمر اندھیروں نے پائی ہے

    اتنی طویل ہے مری تنہائی ناپ لو

    ملتا نہیں ہے سب کو یہ سرمایہ وقت کا

    سوچوں کا کرب پاس سنبھالے ہوئے رکھو

    کتنا عظیم شخص ہے اس دور کا صباؔ

    اس کے بسیط ذہن کی تاریخ کو پڑھو

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے