ارے دنیا سنے گی شعر کہہ دو
بھلے ہو دنیا پہ ہی شعر کہہ دو
میاں کرسی ہے چھوٹی چیز چھوڑو
حکومت تک ہلے گی شعر کہہ دو
قوافی اور ردیف اچھے ملائے
چلو اب بحر میں بھی شعر کہہ دو
محبت پر بھی کر لو شاعری پر
زمانہ پر بھی کوئی شعر کہہ دو
سمے بھی ہے سماں بھی ٹھیک ہی ہے
غزل میں ہیں جو باقی شعر کہہ دو
جب اس سے پوچھا تم کیا چاہتی ہو
کہی فٹ سے اداسی شعر کہہ دو
زبان و دل میں سب کے تم بسو گے
طریقہ یہ ہے فانیؔ شعر کہہ دو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.