چھو لینے دو نازک ہونٹوں کو کچھ اور نہیں ہے جام ہے یہ
چھو لینے دو نازک ہونٹوں کو کچھ اور نہیں ہے جام ہے یہ
قدرت نے جو ہم کو بخشا ہے وہ سب سے حسیں انعام ہے یہ
شرما کے نہ یوں ہی کھو دینا رنگین جوانی کی گھڑیاں
بیتاب دھڑکتے سینوں کا ارمان بھرا پیغام ہے یہ
اچھوں کو برا ثابت کرنا دنیا کی پرانی عادت ہے
اس مے کو مبارک چیز سمجھ مانا کہ بہت بدنام ہے یہ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.