Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اندھیرے کے تعاقب میں کئی کرنیں لگا دے گا

رفیق سندیلوی

اندھیرے کے تعاقب میں کئی کرنیں لگا دے گا

رفیق سندیلوی

MORE BYرفیق سندیلوی

    اندھیرے کے تعاقب میں کئی کرنیں لگا دے گا

    وہ اندھا داؤ پر اب کے مری آنکھیں لگا دے گا

    مسلسل اجنبی چاپیں اگر گلیوں میں اتریں گی

    وہ گھر کی کھڑکیوں پر اور بھی میخیں لگا دے گا

    فصیل سنگ کی تعمیر پر جتنا بھی پہرہ ہو

    کسی کونے میں کوئی کانچ کی اینٹیں لگا دے گا

    میں اس زرخیز موسم میں بھی خالی ہاتھ لوٹا تو

    وہ کھیتوں میں قلم کر کے مری باہیں لگا دے گا

    وہ پھر کہہ دے گا سورج سے سوا نیزے پہ آنے کو

    کٹے پیڑوں پہ پہلے موم کی بیلیں لگا دے گا

    مأخذ:

    Funoon (Monthly) (Pg. 406)

    • مصنف: Ahmad Nadeem Qasmi
      • اشاعت: Edition Nov. Dec. 1985,Issue No. 23
      • ناشر: 4 Maklood Road, Lahore
      • سن اشاعت: Edition Nov. Dec. 1985,Issue No. 23

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے