Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

حسرتیں جلنے کی خوگر ہو گئیں

علیم صبا نویدی

حسرتیں جلنے کی خوگر ہو گئیں

علیم صبا نویدی

MORE BYعلیم صبا نویدی

    حسرتیں جلنے کی خوگر ہو گئیں

    داغ کی سمتیں منور ہو گئیں

    یوں ہوا ہے تیرے وعدوں کا زوال

    قربتیں مجروح جوہر ہو گئیں

    سبز طوفانی ہواؤں کا جلوس

    ٹہنیاں بے کیف منظر ہو گئیں

    قطرہ قطرہ آسمانی ہو گیا

    ساری ندیاں جب سمندر ہو گئیں

    صرف لے دے کے جو اپنے پاس تھیں

    وہ نگاہیں ان کی نوکر ہو گئیں

    ہاتھ میں آئینہ لے کر آج کل

    جرأتیں سب کی سکندر ہو گئیں

    نیک نامی اور ان مٹ شہرتیں

    اب نویدیؔ کا مقدر ہو گئیں

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے