اتنا مشکل ہے ہر اک شخص کو پیارا ہونا
اتنا مشکل ہے ہر اک شخص کو پیارا ہونا
جیسے طوفانوں کا کشتی کو سہارا ہونا
میری دنیا یہ ادھوری ہے ادھوری نہ رہے
تو مرا جب بھی کبھی ہونا تو سارا ہونا
دل کی منت کو لبوں پر بھی ترے لانے کو
اتنا مشکل بھی نہیں ٹوٹتا تارہ ہونا
ساری دنیا پہ مری جیت سے بھی بڑھ کر ہے
عشق میں میرا اس اک شخص سے ہارا ہونا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.