جو بھید تجھ میں چھپے ہیں وہ کھول سکتا ہوں
جو بھید تجھ میں چھپے ہیں وہ کھول سکتا ہوں
ترے بدن کو نگاہوں سے تول سکتا ہوں
یقین ہو چلا اس کو مری محبت پر
میں ایک جھوٹ ابھی اور بول سکتا ہوں
جو تین شبد کہے تجھ سے فون پر میں نے
میں صرف اتنی ہی انگریزی بول سکتا ہوں
بھلے ہی ریشمی بادل اڑا نہیں سکتا
میں تیز دھوپ میں چھتری تو کھول سکتا ہوں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.