کہا کیا عیب ہے بولو جو سینہ ہت سوں چھینے کا
کہا کیا عیب ہے بولو جو سینہ ہت سوں چھینے کا
کہی میں جیوچ دیونگی ہو جو لیں گے نانوں سینے کا
کہا میں کچھ دغا کر کے پکڑنے میں کریں گے کیا
کہی میں موئی سو سپڑوں گی موئے کیا ایسے جینے کا
کہا کچھ بھی زرینہ میں منگا دیتا ہوں راضی ہو
کہی لونڈیاں للچتیاں ہیں یوں ناؤں سن زرینے کا
کہا کیا عیب ہے بولو مٹھی تاڑی سیندھی پینا
کہی اوئی عیب کوگے نئیں موئی عورت کوں پینے کا
کہا پشواز میں چولی اوپر پھر شال کے سٹتی
کہی کچھ بھی دھرے جو کوئی اسے لگ ہے دفینے کا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.