کہاں جائیں گے ہم محبت کو لے کر
کہاں جائیں گے ہم محبت کو لے کر
ہمیں آشنا تھے مروت کو لے کر
چھپے بغض کو ہم سمجھ ہی نہ پائے
چلے آئے خود ہی عداوت کو لے کر
کبھی بارشوں سے بھی ڈرتے تھے آئے
چلے ہم سمندر عنایت کو لے کر
ابھی سرد راتوں کی باری ہے باقی
اٹھی ہیں صدائیں سیاست کو لے کر
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.