کسی سلیم سے جب ہے کوئی خطا ہوتی
کسی سلیم سے جب ہے کوئی خطا ہوتی
کسی انارکلی کو ہے پھر سزا ہوتی
جو مرد ذات نہ فطرت سے بے وفا ہوتی
کہیں بھی کوئی بھی عورت نہ بیسوا ہوتی
ہمیشہ بیٹے کو ترجیح دیں یہ بیٹی پر
اف عورتوں سے بھی عورت پہ ہے جفا ہوتی
ہے کون گھر کی بہو اور کون بیٹی ہے
کچن کی آگ کو یہ سوجھ ہے صداؔ ہوتی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.