کچھ اس طرح سے بھی خود کو اب معتبر کروں گا
کچھ اس طرح سے بھی خود کو اب معتبر کروں گا
میں رنج اٹھاتے ہوئے چراغوں میں گھر کروں گا
تمہارے بھیگے بدن کی خوشبو کا ہاتھ تھامے
اے عشق زادی میں تم میں عمروں سفر کروں گا
اے حسن زادی میں تجھ بدن کی پہاڑیوں سے
خدا کو دیکھوں گا اور سب کو خبر کروں گا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.