Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

لٹے ہیں قافلے دل کے یہ ہے رہبر وہی پتھر

جاوید الفت

لٹے ہیں قافلے دل کے یہ ہے رہبر وہی پتھر

جاوید الفت

MORE BYجاوید الفت

    لٹے ہیں قافلے دل کے یہ ہے رہبر وہی پتھر

    وہی سپنے وہی اپنے وہی خنجر وہی پتھر

    بھلانے میں تجھے ٹوٹے نہ جانے کتنے آئینے

    وہی شیشہ وہی چہرہ وہی منظر وہی پتھر

    کسی قاتل پری رخ پر لٹا جاتا ہے دل پھر سے

    وہی رستہ قدم وہ ہی وہی ٹھوکر وہی پتھر

    ترے درشن کو بیٹھا ہوں میں برسوں سے تپسیا میں

    وہی صورت وہی مورت وہی دلبر وہی پتھر

    وہی سر کا پٹکنا ہے وہی اس کی گلی الفتؔ

    وہی میں ہوں وہی در ہے وہی ہے سر وہی پتھر

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے