مجھے شدت سے چاہو تم وہ منظر دیکھ لیتے ہیں
مجھے شدت سے چاہو تم وہ منظر دیکھ لیتے ہیں
چلو ایسا کریں قسمت بدل کر دیکھ لیتے ہیں
بنایا ہے محبت نے تمہیں پتھر تو پھر ہم بھی
تمہیں سے ٹوٹنے کو کانچ بن کر دیکھ لیتے ہیں
بدل کر فون نمبر وہ سمجھتے دور ہیں ہم سے
انہیں دینے کو خط ہم بھی کبوتر دیکھ لیتے ہیں
نہ تھامے ہاتھ جو نہ ساتھ میرا رہ گزر میں دے
خدایا اس جنم ایسا ہی رہبر دیکھ لیتے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.