مکھ سجن کر کے توں بیساں کوں گھونٹ
مکھ سجن کر کے توں بیسا کوں گھونٹ
لا مسی پان خال رنگ کے ہونٹ
مت بنا توں اپس کے موں کو پھکا
جو کہے دیکھ کوئی سونگے ہے سونٹ
مکھ کو شیریں کریں تو آپس کے
ایک کوڑی کو ملتے ہیں کئی بونٹ
چھاؤں تل اس کے کوئی کیوں بیٹھے
کاٹ جس جھاڑ کوں کئے ہیں لٹونٹ
پھول تیرے بچن کے چننے کوں
دور دونو پکڑ بندھیا ہوں اونٹ
جو بناں کے پھلاں مروڑنے کوں
ہات کی انگلیوں کو کیتا مونٹ
مبتدیؔ اس جگت کی بازی کوں
کیوں تو جیتے گا یار کھالے رونٹ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.