نماز عشق پڑھی ہے ابھی ابھی تم نے
نماز عشق پڑھی ہے ابھی ابھی تم نے
خدا بھی دیکھا ہے کیا جسم میں کبھی تم نے
میں اب کے ہجر میں ممکن ہے کچھ سنور جاؤں
اگر خیال رکھا یار اجنبی تم نے
یہاں کے لوگ تو خوابوں سے کٹتے جاتے تھے
جگا دیا ہے مگر ذوق زندگی تم نے
میں کیا کہوں مجھے کتنا سکون دیتی ہے
وہ ایک بات جو مجھ سے نہیں کہی تم نے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.