پیارے کی جدائی سوں مجھے گھردار نیں بھاتا
پیارے کی جدائی سوں مجھے گھردار نیں بھاتا
نہ مجکوں کام خوش لگتا سکل سنسار نیں بھاتا
سکیاں لب دو ہلانے کو مرے لئی آرزو کرتیاں
مٹھیاں باتاں بوریاں لگتیا سو او گفتار نیں بھاتا
رکھی ہوں پوت کالی میں نشانی ہے سہاگن کی
مسی داتوں کو لانا اور یو کچھ سنگار نیں بھاتا
نویلا لال قادر شاہ سنگاتی سیج کا میرے
کیا ہے مج سوں اغیاری کسی کا پیار نیں بھاتا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.