Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

قسمت میں جس کے تھا وہ گیا اس جہان سے

جاوید منظر

قسمت میں جس کے تھا وہ گیا اس جہان سے

جاوید منظر

MORE BYجاوید منظر

    قسمت میں جس کے تھا وہ گیا اس جہان سے

    ہم کو گلہ نہیں ہے کوئی آسمان سے

    اب بھی ہے وقت آؤ چلو ہم نکل چلیں

    دیکھو دھواں سا اٹھنے لگا ہے مکان سے

    یہ وہ پرند ہے کہ نہیں جس کا آشیاں

    اندازہ ہو گیا ہمیں اس کی اڑان سے

    پھر فیصلہ کریں گے مشیت ہے کس کے ساتھ

    تم بھی کبھی تو آؤ اتر کر مچان سے

    منظرؔ ازل سے صاحب عزت وہی رہے

    جو منحرف ہوئے نہ کبھی خاندان سے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے