روشن بیان مکہ کوں سور انوری کتے ہیں
تیرے دسن کوں ہیرے سب جوہری کتے ہیں
شیریں لباں کوں تیرے بولیں اصل کی تشبیہ
جو نین کوں تیرے کوئی ساحری کتے ہیں
ثانی نہیں جو اس کے خوباں منے جہاں کے
زہرا کتے سو اس کوں کوئی مشتری کتے ہیں
خوشبو حسن کا تیرا نکلیا جگت کے میانے
ہے مشک یو ختن کا کوئی عنبری کتے ہیں
کہنے صفت حشر لگ عاجز نہ ہو رحیمی
مردوں کی صف میں شہ کا تجھ شاعری کتے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.