سب کچھ مری قسمت کا تیرے در کے قریں ہے
سب کچھ مری قسمت کا تیرے در کے قریں ہے
یادگار حسین نشتر خیرابادی
MORE BYیادگار حسین نشتر خیرابادی
سب کچھ مری قسمت کا تیرے در کے قریں ہے
جینا بھی یہیں ہے مجھے مرنا بھی یہیں ہے
عالم سے نرالا ہے تیرے حسن کا عالم
تو خود بھی حسیں تیری محبت بھی حسیں ہے
واعظ کی زباں اور یہ جنت کے فسانے
کمبخت نے مے خانہ تو دیکھا ہی نہیں ہے
نشترؔ کو گناہوں کی جزہ مل کے رہے گی
اس کو تری رحمت پہ بھروسہ ہے یقیں ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.