سمندر یہ تری خاموشیاں کچھ اور کہتی ہیں
سمندر یہ تری خاموشیاں کچھ اور کہتی ہیں
مگر ساحل پہ ٹوٹی کشتیاں کچھ اور کہتی ہیں
ہمارے شہر کی آنکھوں نے منظر اور دیکھا تھا
مگر اخبار کی یہ سرخیاں کچھ اور کہتی ہیں
ہم اہل شہر کی خواہش کہ مل جل کر رہیں لیکن
امیر شہر کی دلچسپیاں کچھ اور کہتی ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.