Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

یہ تنہائی تم تک ہے لائی مجھے

انکر گری

یہ تنہائی تم تک ہے لائی مجھے

انکر گری

MORE BYانکر گری

    یہ تنہائی تم تک ہے لائی مجھے

    نہیں چاہیئے اب رہائی مجھے

    مرے حصے میں رہ گئی دل لگی

    محبت نہ جب راس آئی مجھے

    نہیں پاس میرے کوئی ڈگریاں

    جچی ہی نہیں یہ پڑھائی مجھے

    نہیں چاہیئے مجھ کو ایسی نظر

    نہ دے جس سے تو ہی دکھائی مجھے

    جو کہنا تھا کہہ ڈالا چپ نے تری

    نہیں دے کوئی اب صفائی مجھے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے