Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

تھے جو سکون جاں کبھی وہ بار بن کے چل دیے

ابو لیویزہ علی

تھے جو سکون جاں کبھی وہ بار بن کے چل دیے

ابو لیویزہ علی

MORE BYابو لیویزہ علی

    تھے جو سکون جاں کبھی وہ بار بن کے چل دیے

    سو ہم وفا کی راہ میں غبار بن کے چل دیے

    جو رات آنکھ میں رہی تو سب نشہ ہرن ہوا

    سرور بن کے آئے تھے خمار بن کے چل دیے

    نگہ کو بھا رہیں ہیں کب وہ ساعتیں جو عیش تھیں

    جو خیر بن کے آئے تھے وہ خار بن کے چل دیے

    قرار تھے خمار تھے ہوا پہ وہ سوار تھے

    وہ جو کہ نور عین تھے وہ نار بن کے چل دیے

    وہ جو حلق کے پاس تھے جو تھے طلب جو پیاس تھے

    جو دیر تک تھے آسرا وہ دار بن کے چل دیے

    وہ بھولپن وہ سادگی فریب تھا وہ لہجہ ہی

    جو مر رہے تھے یاں ابھی وہ مار بن کے چل دیے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے