یہ کس کا ہے وجود اور کس کی جاں ہے
یہ کس کا ہے وجود اور کس کی جاں ہے
عیاں کہئے نہاں کہئے سو ہاں ہے
وجود اور بے وجودی ہے یہ موجود
نشان بے نشانی کا نشاں ہے
جسے تو ڈھونڈھتا ہے گا وہ ہے تو
کیوں اپنے واسطے کرتا فغاں ہے
نہ آیا ہے نہ جاوے گا کہیں کو
وہ بے صورت سوئے صورت رواں ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.