اماں صدر جاؤ گے؟
رات کا وقت تھا۔ مجاز کسی میخانے سے نکل کر یونیورسٹی روڈ پر ترنگ میں جھومتے ہوئے چلے جارہے تھے۔ اسی اثناء میں ادھر سے ایک تانگہ گزرا۔
مجاز نے اسے آواز دی۔ تانگہ رک گیا۔
آپ اس کے قریب آئے اور لہرا کر بولے،
’’اماں صدر جاؤ گے؟‘‘
’’ہاں جاؤں گا۔‘‘
’’اچھا تو جاؤ۔‘‘ کہہ کر مجاز لڑھکتے ہوئے آگے بڑھ گئے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.